منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

اداکارہ مروا حسین کی پہلی بالی ووڈ فلم ”صنم تیری قسم “2016 ءمیں ریلیز ہو گی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستانی ماڈل واداکارہ مروا حسین کی پہلی بالی ووڈ فلم ”صنم تیری قسم “ 2016 میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔ جس کی شوٹنگ کیپ ٹاو¿ن جنوبی افریقہ میں کی گئی ہے۔یہ فلم کمل ہاسن اور رینا رائے کی 1982 میں ریلیز ہونے والی فلم ”صنم تیری قسم“ کا ری میک ہے،جس کی دیگر کاسٹ میں قادر خان، جگدیپ، رنجیت، جیون شامل تھے۔ مذکورہ فلم سپرہٹ رہی جب کہ آر ڈی برمن نے اس کا میوزک ترتیب دیا تھا جب کہ کشور کمار اور آشا بھوسلے کے گانے آج بھی زبان زدوعام ہیں۔ ذرائع کے مطابق کیپ ٹاو¿ن میں 50فیصد سے زائد فلم کی شوٹنگ کرلی گئی ہے، فلم میں ان کے مقابل تیلگو اداکار ہرش وردھن رانے ہیں۔فلم ”صنم تیری قسم “ کا پہلا پوسٹر بھی لانچ ہوچکا ہے جس میں اداکارہ عروسی لباس پہنے باتھ ٹب میں پھولوں کی پتیوں میں لیٹی ہیرو کا ہاتھ تھامے نظر آرہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…