منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

اداکارہ میرا امریکا سے واپسی پراداس رہنے لگیں

datetime 19  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) اداکارہ میرا امریکا سے واپسی پر اداس رہنے لگیں۔ لاہور آمد پر قریبی دوستوں کی جانب سے سالگرہ کی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا لیکن اداکارہ میرا کے چہرے پرمبارکباد اورنیک تمناو¿ں کے پیغامات ملنے کے باوجود مسکراہٹ نہیں تھی بلکہ اداسی چھائی رہی۔
معلوم ہوا ہے کہ امریکا کے حالیہ دورے کے دوران اداکارہ میرا کوفلم کے پروجیکٹ میں توزیادہ کامیابی نہیں مل سکی لیکن انھیں کیپٹن نوید اور ان کے فیملی کی جانب سے بہت پیارملا۔ کسی نے شاپنگ کروائی توکسی نے پرتکلف کھانوں سے تواضع کی۔ جس کی وجہ سے اداکارہ میرا اب پاکستان میں اپنے سسرالیوں کو بہت مس کررہی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اپنی سالگرہ کے موقع پراداکارہ میرا روایتی انداز سے سج دھج کرنہیں بلکہ عام سے ملبوسات میں تقریب میں شریک ہوئیں۔ انہوں نے حسب روایت تقریب میں شریک دوستوں کے ساتھ زیادہ تصویریں بنوائیں اورنہ ہی اس طرح سے انجوائے کیا، جیسے وہ ماضی میں ہونے والی اپنی سالگرہ کی تقریبات میں کرتی تھیں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…