جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

فواد خان کی فلم ‘کپور اینڈ سنز’ کی شوٹنگ شروع

datetime 12  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک)پاکستانی اداکار فواد خان کی بولی وڈ میں دوسری فلم ‘کپور اینڈ سنز’ کی شوٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔پروڈیوسر کرن جوہر نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اس بات کی تصدیق بھی کی ہے۔
دایت کار شکن بترا کی اس فلم ‘کپور اینڈ سنز’ میں فواد خان کے ساتھ ‘سٹوڈنٹ آف دا ائیر’ کے اداکار سدھارت ملہوترا اور اداکارہ عالیہ بھٹ بھی اہم کردار کرتے نظر آئیں گے۔ اس فلم کی کہانی تینوں اداکار ایک لو ٹرائی اینگل کے گرد گھومتی ہے۔
اد رہے کہ ہندوستان میں کئی ایوارڈ جیتنے والے فواد خان کی بولی وڈ میں تیسری فلم ‘بیٹل فار بیٹورہ’ کی شوٹنگ جون میں شروع کی جائے گی اور اس فلم میں فواد کے ساتھ سونم کپور اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…