بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

عامر خان ہرن مارنے کے الزام میں بچ گئے

datetime 9  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بالی ووڈ سٹار پر فلم ”لگان “ کی شوٹنگ کے دوران فلمی سین میں چنکارہ ہرن پر گولی چلانے کا الزام تھا
اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) بالی ووڈ کے دبنگ ہیرو کو توعدالت نے مجرم قرار دے دیا تاہم مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان قانون کے شکنجے میں آنے سے پہلے بچ گئے۔ چنکارا ہرن کو مارنے پر ان کے خلاف دائر درخواست عدالت نے خارج کر دی۔ فلم ”لگان ”کی شوٹنگ کے دوران عامر خان پر چنکارا ہرن مارنے کا الزام تھا۔ ان کے ساتھ ان کی سابقہ بیوی رینا دتہ ، فلم ڈائریکٹر آشوتوش گواریکر ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر سرینواس راو¿ بھی اس درخواست میں نامزد تھے ، تاہم 2008 میں دائر ہونے کی درخواست عدالت سے خارج ہونے کے بعد عامر خان کی جان خلاصی ہوگئی۔ عامر خان پر تمام الزاما ت صرف ایک فلمی سین کی وجہ سے لگائے گئے تھے جس میں ہرن کو گولی مارتے ہوئے دکھایا گیا تھا ، سزا ہونے کی صورت میں عامر بھی 5 سال کیلئے جیل جا سکتے تھے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…