پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

برطانوی گلوکار سر پال میکارٹنی کے جاپانی کنسرٹ میں ہزاروں مداحوں کی شرکت

datetime 29  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹوکیو(نیوز ڈیسک)ماضی کے مشہور میوزک گروپ بیٹلز کے رکن برطانوی گلوکار سر پال میکارٹنی کے پانچ دہائیوں بعد جاپان میں کنسرٹ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ٹوکیو کے نیپون بوڈو کان میں ہوئے کنسرٹ سر پال نے مشہور گانے گا کر اپنے مداحوں کے دل جیت لئے ، انہوں نے جاپانی زبان میں عوام کا استقبال کیا اور کہا ”شام بخیر ٹوکیو” اور ”بوڈو کان میں خوش آمدید” جس پر وہاں موجود لوگوں نے نعروں سے جواب دیا۔ سر پال میکارٹنی میں اس میدان میں انیس سو چھیاسٹھ میں اپنے گروپ بیٹلز کے ساتاھ کنسرٹ کیا تھا۔ ٹوکیو کنسرٹ ان کے عالمی دورے ”آو¿ٹ دئیر” Out There کے سلسلے کا حصہ ہے۔



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…