پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ہولی سے متعلق سوال پر عالیہ بھٹ برہم ہوگئیں

datetime 28  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک) بالی ووڈاداکارہ عالیہ بھٹ ہولی سے متعلق صحافی کے سوال پر بھڑک ا±ٹھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عالیہ بھٹ اپنی نئی فلم کی پروموش کے سلسلے میں میڈیا سے بات چیت کررہی تھیں کہ اس دوران ایک صحافی نے ا±ن سے پوچھ لیاکہ آپ ہولی مناتی ہیں جس پر عالیہ بھٹ نے کہاکہ وہ نہیں مناتیں کیونکہ ا±نہیں رنگوں سے الرجی ہے اور کھجلی ہوجاتی ہے۔اس سوال سے شاید صحافی کا دل نہیں بھرا اورساتھ ہی ایک سوال داغتے ہوئے پوچھاکہ کیاآپ کو پتہ ہے کہ ہولی کیوں منائی جاتی ہے جس پر اداکارہ بھڑک ا±ٹھیں اور جوابی طورپر مختلف ممالک کے صدور کے نام ہی پوچھنے کا ایک سلسلہ شروع کیا اور جواب آنے سے پہلے ہی چلی گئیں۔ اداکارہ نے پوچھاکہ کیا آپ کو جنوبی افریقہ کے صدر کانام پتہ ہے ، سنگاپور کے صدر کا پتہ ہے ، چین کے صدر کا پتہ ہے ؟



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…