پلوٹو پر ایک اور برفیلے پہاڑی سلسلے کا انکشاف
واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی خلائی ادارے ناسا کے خلائی جہاز نیوہوریزونز سے حاصل ہونے والی پلوٹو کی تازہ ترین تصاویر میں ایک اور برفیلے پہاڑی سلسلے کا انکشاف ہوا ہے۔ان برفیلی چوٹیوں کی بلندی ایک سے ڈیڑھ کلومیٹر ہے۔یہ چوٹیاں برفیلی اور ہموار سطح کے درمیان واقع ہیں جسے سپٹنک پلنم کا نام دیا گیا ہے۔ سائنسدانوں… Continue 23reading پلوٹو پر ایک اور برفیلے پہاڑی سلسلے کا انکشاف











































