مستقبل میں آنے والا شمسی طوفان دنیا میں خوفناک تباہی پھیلا دے گا، ماہرین فلکیات
لندن(نیوزڈیسک ) جیسے جیسے گرمی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے اوردنیا بھرمیں درجہ حرارت کے بڑھنے کی وجہ سے ہزاروں لوگ موت کا شکار ہورہے ہیں ویسے ویسے سائنس دان اورماہرین فلکیات شمسی طوفان کے قریب آنے کا خدشہ ظاہر کررہے ہیں اور اب ایک نئی پیش گوئی میں اس خطرے کا اظہار کیا… Continue 23reading مستقبل میں آنے والا شمسی طوفان دنیا میں خوفناک تباہی پھیلا دے گا، ماہرین فلکیات











































