واٹس ایپ نے یکم جنوری 2021ءسے ان موبائل فونز پرسروس بند کر نے کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)دنیا بھر میں مقبول پیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ کو پرانے آپریٹنگ سسٹمز والے اینڈرائڈ اور ایپل فونز کے صارفین 2021 میں استعمال نہیں کرسکیں گے۔رپورٹ کے مطابق فیس بک کی ملکیت واٹس ایپ کی جانب سے اعلان کیا گیا ہیکہ 31 دسمبر 2020… Continue 23reading واٹس ایپ نے یکم جنوری 2021ءسے ان موبائل فونز پرسروس بند کر نے کا اعلان کر دیا