سام سنگ کی اپنے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، زبردست اعلان کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)رواں برس سام سنگ کی نئی فلیگ شپ مصنوعات کو صارفین کی جانب سے بھرپور توجہ حاصل ہونے کے بعد اب سام سنگ نے آن لائن مارکیٹ کیلئے بھی اپنے دروازے کھول دیئے ہیں۔سام سنگ اس ضمن میں 20جون سے شروع ہونے والے darazموبائل ویک2016کیلئے daraz.pk کے ساتھ تعاون کررہا ہے ۔daraz.pk اس موبائل… Continue 23reading سام سنگ کی اپنے صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، زبردست اعلان کردیا







































