سام سنگ صارفین ہوشیار۔۔۔! بڑی غلطی کا انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)لگ بھگ ایک ارب اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز سنگین سیکیورٹی خامی کے شکار ہیں جو ہیکرز کو ڈیوائس کے تمام ڈیٹا اور ہارڈ ویئر تک رسائی دے سکتی ہے۔یہ انتباہ بین الاقوامی سائبر سیکیورٹی کمپنی چیک پوائنٹ کی جانب سے سامنے آیا ہے۔اس کمپنی کے محققین کے مطابق کواڈ روٹر نامی خامی سے… Continue 23reading سام سنگ صارفین ہوشیار۔۔۔! بڑی غلطی کا انکشاف









































