بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں تھری جی ، فورجی کا خواب ٹوٹ گیا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 8  اگست‬‮  2016 |

کراچی(این این آئی)پاکستان میں تھری جی ، فورجی کا خواب ٹوٹ گیا،حیرت انگیز انکشافات، ماہرین کے مطابق خراب و مہنگی انٹرنیٹ سروس اور شرح خوندگی میں کمی جبکہ بہتر براڈ بینڈ سروس موبائل انٹرنیٹ صارفین میں کمی کا باعث بن رہی ہے ۔تھری جی اور فورجی کے دو سال مکمل ہونے کے باوجود مالی سال 2016 میں صارفین کی تعداد میں صرف 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق مالی سال 16-2015 میں موبائل فون صارفین کی تعداد 13 کروڑ سے زائد رہی ، مگر موبائل فون پر انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد صرف 2 کروڑ 95 لاکھ ہے ۔ تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ سہولت آنے کے بعد موبائل کمپنیاں توقع کر رہی تھیں کہ موبائل فون پر انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا ۔ مگر اس کے برعکس ان کی تعداد میں صرف 22 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…