کیا آپ 751 روپے کا سستا ترین موبائل فون خریدنا چاہتے ہیں ۔۔۔؟ اگر ہاں تو یہ زبردست خبر آپ کیلئے ہے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ٹیکنالوجی میں جیسے جیسے جدت آتی جارہی ہے ویسے ویسے کمپنیاں ایک سے ایک نیا موبائل فون نئی اور بہترین خصوصیات کے ساتھ متعارف کراتی جا رہی ہیں ۔ قارئین حال ہی میں انڈیا میں ایک زبردست موبائل فون متعارف کرایا گیا ہے جو سستا ہونے کے ساتھ ساتھ بہترین خصوصیات کا حامل… Continue 23reading کیا آپ 751 روپے کا سستا ترین موبائل فون خریدنا چاہتے ہیں ۔۔۔؟ اگر ہاں تو یہ زبردست خبر آپ کیلئے ہے