فیس بک نے انٹرنیٹ سروسزدینے والی کمپنیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی

9  ‬‮نومبر‬‮  2016

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک نے انٹرنیٹ سروسزدینے والی کمپنیوں کے لئے خطرے کی گھنٹی بجادی ۔ ڈیٹا سںٹر آلات کی انڈسٹری کے بعد فیس بک نے اب 500ارب ڈالر کی ٹیلی کام آلات کی مارکیٹ کوبھی اپنا ہدف بنالیا ہے ۔گزشتہ ہفتے فیس بک کی جانب سے اپنے مںصوبوں کی تفصیلات جاری کی گئیں جس میں ایک نیا کمپیوٹر نیٹ ورک بھی شامل ہے ۔
درحقیقت یہ ایک اوپن سورس سیلولروائرلیس نیٹ ورک ڈیزائن دینے کا منصوبہ ہے ۔ اس حوالے سے فیس بک نے وویجرنامی ایک آپٹیکل سوئچ کا اعلان کیا جو اس کا پہلا وائٹ باکس ٹرانسپونڈر ہوگا جو اوپن پیکٹ آپٹیکل نیٹ ورکس کے ذریعے ڈیوائس کو کام کرنے کا موقع دیگا ۔ آپٹیکل نیٹ ورکس انتہائی تیز رفتار ہوتے ہیں ۔جو روایتی کاپر وائر کی بجائے لائٹ پلسز سے ڈیٹا ٹرانسفر کرتے ہیں ۔فیس بک کے منصوبے کی تکمیل کے بعد دیگرانٹرنیٹ سروسزدینے والی کمپنیوں کوبڑی پریشانی کاسامناکرناپڑسکتاہے کیونکہ ان صارفین کی تعداد کم ہوجائے گی ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…