’’اور بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے‘‘ ماہرین فلکیات نے خلا کی وسعتوں میں ایسی چیز دریافت کر لی کہ جس نے سنا وہ دنگ رہ گیا
برسلز(این این آئی)ماہر فلکیات نے ایک ستارے کے گرد زمین کے حجم کے سات سیاروں کو گردش کرتے ہوئے دریافت کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تحقیق دانوں نے بتایاکہ ان ساتوں سیاروں پر مائع پانی ہونے کے امکانات ہیں تاہم اس کا دارومدار ان سیاروں کی دیگر خاصیات پر ہے۔ماہرین کے مطابق ان سات سیاروں میں… Continue 23reading ’’اور بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے‘‘ ماہرین فلکیات نے خلا کی وسعتوں میں ایسی چیز دریافت کر لی کہ جس نے سنا وہ دنگ رہ گیا







































