آپ بولتے جائیں، کمپیوٹر خود اردو لکھے گا
اسلام آباد(ویب ڈیسک) ایک وقت تھا جب لکھنے سے ہاتھ تھک جایا کرتے تھے اور اب مسلسل کی بورڈ پر کام کرنے سے تکلیف ہونے لگتی ہے۔ ان لوگوں کا الگ مسئلہ جو دیکھ نہیں سکتے تو لکھیں کیسے۔انگریزی میں تو ’سپیکنگ نیچرلی‘ جیسے سافٹ ویئر ایک عرصے سے دستیاب تھے، لیکن اردو میں ایسی کوئی… Continue 23reading آپ بولتے جائیں، کمپیوٹر خود اردو لکھے گا







































