منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

سوشل میڈیا پر توہین آمیز پوسٹیں شیئر کرنے پر ملزم کو عبرتناک سزا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

راولپنڈی(آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر2کے جج سلیمان بیگ نے توہین آمیز پوسٹیں شیئر کرنے کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر10سال قید اور1لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے فیصلے کے بعد ضمانت پر رہا ملزم کو کمرہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا تاہم ملزم کو 382بی کا فائدہ بھی دیا گیا ہے تھانہ سی ٹی نے وسیم عباس کو توہین آمیز پوسٹیں فیس بک پر شیئر کرنے کے الزام میں

مقدمہ نمبر16/16درج کیا تھا جبکہ ملزم قبل از گرفتاری ضمانت پر رہاتھا گزشتہ روز عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم وسیم عباس کو دہشت گردی کی دفعہ 9ATAکے تحت 5سال قید اور50ہزار روپے جرمانہ جبکہ دفعہ11W-ATAکے تحت 5سال قید بامشقت اور50ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے تاہم فیصلے کے بعد سی ٹی ڈی حکام نے ضمانت پر رہا ملزم کو کمرہ عدالت سے دوبارہ گرفتار کر کے سینٹرل جیل اڈیالہ بھجوا دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…