ہفتہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2026 

اب انٹرنیٹ چلے گا نہیں دوڑے گا، زونگ نے تمام کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا،شاندار اعلان

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صارفین کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے زونگ فور جی نے اپنے بنیادی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو کامیابی سے 10گنا سے زائد تک اپ گریڈ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صارفین کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے زونگ فور جی نے اپنے بنیادی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو کامیابی سے 10 گنا سے زائد تک اپ گریڈ کر دیا ہے ۔ بڑے پیمانے کی اس توسیع سے زونگ

فور جی کے نیٹ ورک میں موجود گنجائش کو 10Gbps سے لے کر100Gbps تک بڑھا دیا گیا ہے جس سے صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو فورجی کی بلا تعطل اور تیز ترین سروسز میسر ہو گی ۔واضح رہے کہ زونگ پاکستان کی تیزی سے ابھرتی ہوئی موبائل کمپنی ہے جس کے صارفین کی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہورہا ہے ۔زونگ فور جی کی ڈیٹا سروس پاکستانیون کی اولین ترجیح رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…