”نوکیا 3310“ جدید فیچرز کے ساتھ دوبارہ پیش کیا جائے گا
لاس ویگاس (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبول ترین فون ”نوکیا 3310“ کو ایک بار پھر جدید سہولیات کے ساتھ دوبارہ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نوکیا کے پروڈکٹ چیف نے اعلان کیا ہے کہ بارسلونا میں آئندہ ماہ منعقد ہونے والے موبائل ورلڈ کانگریس شو میں کمپنی کی جانب سے ایک زبردست فون متعارف کروایا جائے گا… Continue 23reading ”نوکیا 3310“ جدید فیچرز کے ساتھ دوبارہ پیش کیا جائے گا