بدھ‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2026 

صارف موبائل سم کی معطلی کے ایک سال بعد دوبارہ بحال کراسکتا ہے:یو اے ای میں نئی ہدایات جاری

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے نئی ہدایات جاری کردی ہیں جس کے مطابق صارف اپنی سم کو معطلی کے بعد ایک سال کے اندر دوبارہ بحال کراسکتا ہے۔ عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق مواصلاتی اتھارٹی کے نئے ہدایت

نامے میں بتایا گیا ہے کہ کوئی بھی کمپنی موبائل سم کو معطل کرنے کے بعد ایک سال تک کسی اور کے نام سے جاری نہیں کرسکتی اور اگر کمپنی سم کسی دوسرے صارف کے نام جاری کرنا چاہتی ہو تو اسے صارف یا پھر مجاز اتھارٹی سے پیشگی اجازت مطلوب ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…