گوگل : خود کار ڈرائیونگ کرنے والی چھوٹی گاڑیاں متعارف کرادی

16  مئی‬‮  2015

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )گوگل نے مکمل طور پر خودکار ڈرائیونگ کرنے والی چھوٹی گاڑیاں متعارف کرا دی ہیں، جو آئندہ چند ماہ میں سڑکوں پر دوڑتی نظر آئیں گی۔ 2نشستوں والی یہ چھوٹی گاڑی مکمل طور پر خودکار ڈرائیونگ کے مقصد کے لیے تیار کی گئی ہیں، جس میں انسانی مداخلت کا امکان نہیں، تاہم گاڑی میں اسٹیئرنگ وہیل اور پیڈل موجود ہیں، حالانہ گزشتہ برس گوگل نے اعلان کیا تھا، اس کی مجوزہ گاڑی میں اسٹیرنگ وہیل اور پیڈل نہیں ہوں گے، کیونکہ ڈرائیور کو ان کی ضرورت نہیں ہوگی۔ اس نئی گاڑی میں ایئر بیگ اور دیگر حفاظتی فیچرز موجود نہیں، لہذا اسے40 کلو میٹرفی گھنٹہ سے زیادہ کی رفتار پر نہیں دوڑایا جاسکتا۔ ان گاڑیوں کو رواں موسم گرما کے دوران آزمائشی طور پر کیلیفورنیا کی سڑکوں پر چلایا جائے گا اور اب تک 25 گاڑیاں تیار کی گئی ہیں۔



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…