جاپانی سائنسدانوں کا بجلی وائر لیس ترسیل کا کامیاب تجربہ

18  مارچ‬‮  2015

ٹوکیو(نیوز ڈیسک ) جاپانی سائنسدانوں نے بجلی کی وائرلس ترسیل کا کا میاب تجربہ کر لیا ہے اور ان انقلاب ٹیکنا لوجی پر کام شروع کر دیا ہے جو دنیا سے بجلی کی کمی کا مسئلہ ہمیشہ کے لیے ختم کر سکتی ہ ۔جاپان کے ممتاز سائنسی ادارے جاپان ایرو سپیس ایکسلپور ایجنسی نے مائیکرو ویوز کے ذریعے بر قی توانائی کو 8 اعشاریہ 1 کلو میٹر کے فاصلے تک منتقل کر کے بہت بڑی کامیابی حاصل کرلی ہے ۔یہ بجلی بغیر تار کے ایک جگہ سے دوسری جگہ غیر معمولی کامیابی کے ساتھ منتقل کی گئی ۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ماس ٹیکنا لوجی کااصل فائدہ یہ ہے کہ خلاءمیں موجود لا متناہی شمسی توانائی کو ضرورت کے مطامبق زمین پر منتقل کیا جا سکے جس کے نتیجے میں زمین پر بجلی کی فراوانی ہو جا ئے گی ۔ اس منصوبے کی تکمیل کے لیے زمین سے تقریباً 36 ہزار کلو میٹر کی دوری پرخلا میں شمسی پینل اور انٹینے پہنچائے جائیں گے جو شمسی توانائی کو زمین پر منتقل کریں گے ۔ ابھی یہ ٹیکنا لوجی ابتدائی مراحل میں ہے اور توقع کی جارہی ہے کہ 2040 تک اس کی عملی شکل ہمارے سامنے ہو گی



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…