وزیر اعلٰی سندھ کی جانب سے پولیس حکام میں تبدیلیوں کے فیصلے واپس
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ روز سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہارالحسن کی گرفتاری اور رہائی کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے ڈی آئی جی ایسٹ کی خدمات وفاق کو واپس کرنے کا فیصلہ بھی واپس لے لیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ اظہارالحسن کو… Continue 23reading وزیر اعلٰی سندھ کی جانب سے پولیس حکام میں تبدیلیوں کے فیصلے واپس











































