جمعرات‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکٹر فاروق ستار کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے الطاف حسین کے لئے پیغامات جاری

datetime 17  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے الطاف حسین کے لئے ٹویٹر پیغامات نشر کیے گئے ہیں جن میں الطاف حسین کی سالگرہ پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا گیا ہے جبکہ دوسرے ٹویٹ میں واسع جلیل کا ٹویٹ ریٹویٹ کیا گیا ہے جس میں الطاف حسین کی سالگرہ کے حوالے مبارکباد اور تصاویر نشر کی گئی تھیں۔

https://twitter.com/FarooqSattarMQM/status/776885841507545088

تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے الطاف حسین کی سالگرہ کے موقع پر ٹویٹر پیغامات جاری کئے گئے ہیں ۔

فاروق ستار کے اس اکاؤنٹ پر 20 ہزار سے زائد فالورز موجود ہیں۔ جبکہ فاروق ستار کی جانب سے اس کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ میرے نام سے چلایا جانے والا یہ اکاؤنٹ جعلی ہے اور اس کے لئے ایف آئی اے کے پاس جاؤں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…