حکومت نے نندی پور منصوبے کا ریکارڈجلا کر ضائع کرنے کا ذمہ دارکن کو قرار دیدیا؟ حیران کن خبر آ گئی
گوجرانوالا (این این آئی)نندی پور منصوبے کا ریکارڈجلا کر ضائع کرنے کا ذمہ دار سیکیورٹی ٹیم کو قرار دے دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نندی پور منصوبے کے ریکارڈ جلانے پر تحقیقات کرنے والی ٹیم نے رپورٹ تیار کر لی جس میں کہا گیا کہ ریکارڈ ضائع ہونے کی ذمہ دار نندی پور منصوبے… Continue 23reading حکومت نے نندی پور منصوبے کا ریکارڈجلا کر ضائع کرنے کا ذمہ دارکن کو قرار دیدیا؟ حیران کن خبر آ گئی









































