اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کو اس کی سالگرہ پر مبارک باد دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اس پیغام میں کہا گیا ہے کہ ’’’میرے قائد میرے لیڈر سالگرہ مبارک‘‘دوسری طرف فاروق ستار نے اس پیغام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے نام سے جعلی اکاونٹ بنایا گیا ہے۔میں اس کیخلاف کارروائی کیلئے ایف آئی اے جاؤنگا۔ واضح رہے کہ فاروق ستارکے نام سے چلنے والے اکاونٹ پر20ہزارسے زائدفالوورزہیں۔
’’ میرے قائد میرے لیڈر سالگرہ مبارک‘‘ فاروق ستار کے سوشل میڈیا اکاونٹ سے الطاف حسین کو مبارکباد!!!
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے خوشخبری زبردست سہولت متعارف کرا دی گئی
-
لاہور،نجی ہوسٹل پر چھاپے میں 7مرد و زن گرفتار
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































