عمران خان کے قریبی رشتہ دارپارٹی عہدے سے مستعفی
اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کےساتھی اورقریبی رشتہ دارسیف اللہ نیازی نے پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹی جنرل کے عہدے سے استعفی دیدیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سیف اللہ نیازی اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے دھرنے کی انتظامی کمیٹی کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔انہوں نے خود… Continue 23reading عمران خان کے قریبی رشتہ دارپارٹی عہدے سے مستعفی











































