ہفتہ‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2025 

مودی مقبوضہ کشمیراور نوازشریف ۔۔۔!بلاول زرداری حد سے آگے نکل گئے

datetime 22  جولائی  2016

مودی مقبوضہ کشمیراور نوازشریف ۔۔۔!بلاول زرداری حد سے آگے نکل گئے

کراچی(این این آئی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ آزاد کشمیرکے انتخابات میں بدترین دھاندلی کی گئی، مودی مقبوضہ کشمیراور نوازشریف مظفرآباد فتح کررہے ہیں۔جمعہ کوبلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل چوہدری لطیف اکبر کو فون کرکے مزید کہا کہ آزاد کشمیر کے انتخابی نتائج کومسترد کرتے ہیں،… Continue 23reading مودی مقبوضہ کشمیراور نوازشریف ۔۔۔!بلاول زرداری حد سے آگے نکل گئے

اہم شخصیات کی سیکورٹی،رینجرز کی جانب سے سیکورٹی واپس لینے کے بعد حکومت نے پورے سندھ کو داؤ پر لگادیا

datetime 22  جولائی  2016

اہم شخصیات کی سیکورٹی،رینجرز کی جانب سے سیکورٹی واپس لینے کے بعد حکومت نے پورے سندھ کو داؤ پر لگادیا

سانگھڑ(این این آئی) رینجرز کی جانب سے کراچی کے داخلی راستوں اور وی ای پیز سیکیوریٹی سے پولیس فورس واپس بلائے جانے کے بعد آئی جی سندھ نے اس کمی کو پورا کرنے کے لیئے سندھ کے تمام اضلا ع سے پولیس فورس کراچی طلب کر لی ہے جس کے بعد سانگھڑ سمیت اندرون سندھ… Continue 23reading اہم شخصیات کی سیکورٹی،رینجرز کی جانب سے سیکورٹی واپس لینے کے بعد حکومت نے پورے سندھ کو داؤ پر لگادیا

انیس قائم خانی بُری طرح پھنس گئے،ایک اور مقدمے میں بڑا فیصلہ ہوگیا

datetime 22  جولائی  2016

انیس قائم خانی بُری طرح پھنس گئے،ایک اور مقدمے میں بڑا فیصلہ ہوگیا

کراچی(این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے حیدر آباد کینٹ پولیس کو انیس قائم خانی کو نئے مقدمے میں گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے حیدر آباد کینٹ پولیس کو انیس قائم خانی کو نئے مقدمے میں گرفتار کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔ حیدر… Continue 23reading انیس قائم خانی بُری طرح پھنس گئے،ایک اور مقدمے میں بڑا فیصلہ ہوگیا

نہتے کشمیریوں کا قتل عام ،بھارتی وزیر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

datetime 22  جولائی  2016

نہتے کشمیریوں کا قتل عام ،بھارتی وزیر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

لاہور ( این این آئی) مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں کا قتل عام کرنے پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے لئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔لاہورہائیکورٹ میں مقامی وکیل رانا عبد الحمید خان کی طرف سے دائر کردہ پٹشن میں حکومت پنجاب آئی جی پولیس سی… Continue 23reading نہتے کشمیریوں کا قتل عام ،بھارتی وزیر اعظم کیخلاف مقدمہ درج کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

صوبائی دارالحکومت میں بچوں کے اغواء کی بڑھتی وارداتوں کے بعد افغان بستیوں میں سرچ آپریشن کا فیصلہ

datetime 22  جولائی  2016

صوبائی دارالحکومت میں بچوں کے اغواء کی بڑھتی وارداتوں کے بعد افغان بستیوں میں سرچ آپریشن کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)صوبائی دارالحکومت لاہور میں بچوں کے اغواء کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے بعد افغان بستیوں میں سرچ آپریشن کافیصلہ کرلیا گیا ، 27مقامات کی فہرست مرتب کر کے آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کر لیا گیا ۔ حالیہ دنوں میں لاہور شہر کے مختلف مقامات سے بچوں کے اغواء کی 15وارداتیں ہو… Continue 23reading صوبائی دارالحکومت میں بچوں کے اغواء کی بڑھتی وارداتوں کے بعد افغان بستیوں میں سرچ آپریشن کا فیصلہ

وزیر اعظم کے ذہن پر دھرنا سوار ، کامیابی کے باوجود ۔۔۔! جہانگیر ترین نے بڑا دعویٰ

datetime 22  جولائی  2016

وزیر اعظم کے ذہن پر دھرنا سوار ، کامیابی کے باوجود ۔۔۔! جہانگیر ترین نے بڑا دعویٰ

لاہور ( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین نے کہاہے کہ وزیر اعظم کے ذہن پر مکمل طور پر دھرنا سوار ہے اور کامیابی کے باوجود انکا لہجہ شکست خوردہ ذہن کی عکاسی کرتا رہا،مظفر آباد میں کشمیر کے مستقبل کی بات کرنے کی بجائے وزیر اعظم اپوزیشن کی تنقید… Continue 23reading وزیر اعظم کے ذہن پر دھرنا سوار ، کامیابی کے باوجود ۔۔۔! جہانگیر ترین نے بڑا دعویٰ

چوہدری شجاعت متحرک،بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 22  جولائی  2016

چوہدری شجاعت متحرک،بڑا قدم اُٹھالیا

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے تحریک انصاف کے حکومت مخالف تحریک کاتنہا اعلان کرنے کے بعداپوزیشن جماعتوں میں پیدا ہونے والی خلیج کو ختم کرنے کیلئے کردار ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا ،عوامی تحریک کے 31جولائی کو بلائے گئے تمام جماعتوں کے اجلاس کے بعدشجاعت حسین کی… Continue 23reading چوہدری شجاعت متحرک،بڑا قدم اُٹھالیا

42798نئی ملازمتیں،بڑی خبر سنادی گئی

datetime 22  جولائی  2016

42798نئی ملازمتیں،بڑی خبر سنادی گئی

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی زیرصدارت یہاں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پنجاب سکولز ریفارمز روڈمیپ کے تحت تعلیمی نظام میں بہتری اور اصلاحات کے پروگرام پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں صوبے میں معیاری تعلیم کے فروغ کے حوالے سے متعدد اہم… Continue 23reading 42798نئی ملازمتیں،بڑی خبر سنادی گئی

اسد کھرل کی گرفتاری ،قاسم آباد کے بنگلے میں کیا ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 22  جولائی  2016

اسد کھرل کی گرفتاری ،قاسم آباد کے بنگلے میں کیا ہوا؟حیرت انگیز انکشافات

کراچی(این این آئی)وزیرداخلہ سندھ کے بھائی طارق سیال کے مبینہ فرنٹ مین اسد کھرل کے معاملے میں نیا موڑ آگیا۔ ذرائع کا کہنا ہے اسد کھرل نے حیدر آباد میں گرفتاری دی جس کے بعدپولیس نے قانون نافذ کرنے والے ادارے کی تحویل میں دیدیا، جہاں ان سے تفتیش جاری ہے۔اسد کھرل کی گرفتاری سے… Continue 23reading اسد کھرل کی گرفتاری ،قاسم آباد کے بنگلے میں کیا ہوا؟حیرت انگیز انکشافات