پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بھارت نے حقائق جاننے کے باوجود پاکستان پر حملہ کیوں کیا ؟ در پردہ اصل کہانی کیا تھی ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 30  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت نے اپنے عوام اور میڈیا کو مطمئن کرنے کے لئے لائن آف کنٹرول پر کارروائی کی، سیزفائرلائن کی خلاف ورزی کی گئی تو بھارت کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی فورسز نے گزشتہ رات چھوٹے ہتھیاروں سے ایل او سی کے بھمبر سمیت تین سیکٹروں پر بلااشتعال فائرنگ کی پاک فوج نے بھارتی فورسز کو منہ توڑ جواب دیا وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ بھارتی فائرنگ سے پاک فوج کےدو فوجی شہید اور نو زخمی ہوئے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت جانتا ہے کہ پاکستان پر حملہ کرکے اس کا خود کا بہت بڑا نقصان ہوگا مگر عوام اور میڈیا کو مطمئن کرنے کے لئے لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کی وزیر دفاع نے سرجیکل اسٹرائیک کا دعویٰ کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان کے خلاف جارحیت کی گئی تو بھرپور جواب دیا جائے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…