اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

جلسے میں کتنے افراد شریک ہیں ؟تحریک انصاف کاناقابل یقین دعوی

datetime 30  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کاجلسہ شروع ہوتے ہی جلسے میں شرکاکی تعدادمیں دعوے آناشرو ع ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستا ن تحریک انصاف کالاہورمیں رائے ونڈکے مقام اڈہ پلاٹ پرجلسہ جاری ہے ۔اس جلسے میں پی ٹی آئی کے رہنما اورسٹیج پرکمپیرنگ کرنے والے رہنما فیصل نے دعوی کیاہے کہ اس وقت جلسے میں 1لاکھ 90ہزارافراد موجود ہیں ۔جبکہ اسی ٹی وی کے نمائندے نے کہاہے کہ اس نے خود پی ٹی آئی کے رہنما فیصل سے پوچھاکہ اس وقت جلسے میں کتنے افرادموجود ہیں توانہوں نے دعوی کیاکہ اس وقت جلسے میں 1لاکھ 90
ہزارافراد موجودہیں ۔

1 Lac 90 thousand people are present in PTI… by pakawaam2

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…