جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

تحر یک انصاف نے رائیونڈ مارچ کا رخ تبدیل کر دیا, نریندر مودی کا ناکوں چنے چبوانے کا لائحہ عمل تیا ر

datetime 30  ستمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف نے آج رائے ونڈ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی ، جس کے لیے اڈہ پلاٹ کو جلسہ گاہ میں تبدیل کر دیا گیا ہے ۔عمران خان کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف اور نریندرمودی دونوں کو کھلا پیغام دیں گے۔عمران خان کا کہنا ہے کہ آج نواز شریف اور نریندرمودی دونوں کو کھلا پیغام دیں گے ، کرپشن ملک کو دیمک کی طرح کھا رہی ہے آج نئی تاریخ رقم کریں گے ۔اڈہ پلاٹ پہنچنے والے ہر راستے پر پی ٹی آئی پرچم لگا دیئے گئے ، رات کے جلسے کیلئے صبح سے ہی کھلاڑی پہنچنے لگے ہیں ۔
رات گئے عمران خان جلسہ گاہ معائنہ کرنے پہنچے تو رش کے باعث انہیں اسٹیج تک پیدل جانا پڑا ، جبکہ کھلاڑی انتظامیہ سے جھگڑتے اور ایک دوسرے پر ڈنڈے برساتے رہے ۔ عمران خان نے ن لیگیوں کو بھی جلسے میں شرکت کی دعوت دی ۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کنٹرول لائن پر شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے ، قوم افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ۔

موضوعات:



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…