جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

صبح صبح انتہائی بری خبر ۔۔۔! بہت بڑا نقصان ہو گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میر پور خاص میں بیت المال سویٹ ہوم میں آگ لگنے سے 5 بچے جھلس کر جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق میر خاص کے علاقے لیاقت ٹائون میں بیت المال کے سویٹ ہوم میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑ ک اٹھی، آگ اس قدر شدید تھی کہ اس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیاجس کے نتیجہ میں 5 بچے جھلس کر جاں بحق جبکہ 6 شدید زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو طبی امدادکے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بیت المال کے ڈسٹرکٹ آفیسر اور ایک ملازمہ کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…