جمعرات‬‮ ، 26 جون‬‮ 2025 

پاکستان حساس شہرمیں زہریلی چیز کھانے سے سکول کے 90بچے بے ہوش، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

datetime 17  اگست‬‮  2016

پاکستان حساس شہرمیں زہریلی چیز کھانے سے سکول کے 90بچے بے ہوش، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

پاراچنار (این این آئی)پاراچنار میں زہریلے پاپڑ کھانے سے سکول کے نوے بچوں کو بے ہوشی کے عالم میں ہسپتال پہنچادیا گیا ، انتظامیہ نے سکول کو سیل کرکے چوکیدار کو گرفتار کرلیا۔ پولیٹیکل حکام اور ہسپتال ذرائع کے مطابق پاراچنار شہر سے سات کلو میٹر دور کڑمان کے ایک نجی سکول میں بچوں نے… Continue 23reading پاکستان حساس شہرمیں زہریلی چیز کھانے سے سکول کے 90بچے بے ہوش، ہسپتال منتقل کر دیا گیا

دھاندلی اور دھونس کی پیداوارنہیں چلیں گے، نواز شریف کا اقتدار ختم ہونے والا ہے‘ سینئر سیاستدان کا دعویٰ

datetime 17  اگست‬‮  2016

دھاندلی اور دھونس کی پیداوارنہیں چلیں گے، نواز شریف کا اقتدار ختم ہونے والا ہے‘ سینئر سیاستدان کا دعویٰ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم وپی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ دھاندلی اور دھونس کی پیداوار اسمبلی زیادہ دن نہیں چل سکے گی۔ یہ خود ہی جلد اپنے انجام کو پہنچ جائے گی کیونکہ نہ نواز شریف کا زیادہ دیر وزیر اعظم رہنے کا… Continue 23reading دھاندلی اور دھونس کی پیداوارنہیں چلیں گے، نواز شریف کا اقتدار ختم ہونے والا ہے‘ سینئر سیاستدان کا دعویٰ

دہشتگردی میں استعمال ہونے والا اسلحہ کہاں سے آتاہے؟ ایم کیو ایم کے رہنماء کا اعترافی بیان میں بڑا نکشاف

datetime 17  اگست‬‮  2016

دہشتگردی میں استعمال ہونے والا اسلحہ کہاں سے آتاہے؟ ایم کیو ایم کے رہنماء کا اعترافی بیان میں بڑا نکشاف

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیو ایم رہنما عامر خان کی درخواست ضمانت پر رینجرز کے وکیل نے کہا ہے کہ نائن زیرو سے ملنے والا اسلحہ دہشت گردی کی وارداتوں میں استعمال ہوتاتھا، عامر خان نے سیکیورٹی انچارج ہونے کااعتراف کیا، ضمانت خارج کرکے جیل بھیجا جائے۔سندھ ہائیکورٹ نے رہنما ایم کیو ایم… Continue 23reading دہشتگردی میں استعمال ہونے والا اسلحہ کہاں سے آتاہے؟ ایم کیو ایم کے رہنماء کا اعترافی بیان میں بڑا نکشاف

شریف برادران سمیت یہ بڑا کام ہو کر رہے گا چیئرمین نیب نے واضح کر دیا

datetime 17  اگست‬‮  2016

شریف برادران سمیت یہ بڑا کام ہو کر رہے گا چیئرمین نیب نے واضح کر دیا

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک ) چیئرمین نیب چودھری قمر زمان نےکہاہےکہ کرپشن چھوٹی ہو یا بڑی ملک کیلئے ناسور ہے۔ شریف برادران سمیت تمام بڑے کیسز کی باریک بینی سے تحقیقات کر رہے ہیں۔سپریم کورٹ میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ شریف برادران اور چودھری برادران کے کیسز… Continue 23reading شریف برادران سمیت یہ بڑا کام ہو کر رہے گا چیئرمین نیب نے واضح کر دیا

خبریں کیا چلتی رہی آف شور کمپنیو ں کا اصل مالک کو ن ہے ؟ سنیئر سیا ستدان نے ایسا نام لے لیا سب سو چتے رہ گئے

datetime 17  اگست‬‮  2016

خبریں کیا چلتی رہی آف شور کمپنیو ں کا اصل مالک کو ن ہے ؟ سنیئر سیا ستدان نے ایسا نام لے لیا سب سو چتے رہ گئے

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن میں وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف ریفرنس پر پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی نے دلائل مکمل کر لیے ۔ درخواست گزاروں کا کہنا تھا کہ آف شور کمپنیاں جب بنائیں گیئں اس وقت حسن نواز اور مریم نواز کم عمر تھے، وزیراعظم نواز شریف نے… Continue 23reading خبریں کیا چلتی رہی آف شور کمپنیو ں کا اصل مالک کو ن ہے ؟ سنیئر سیا ستدان نے ایسا نام لے لیا سب سو چتے رہ گئے

پا کستا ن تما م کو ششیں رائیگاں بھارت نے صاف صاف انکا ر کر دیا

datetime 17  اگست‬‮  2016

پا کستا ن تما م کو ششیں رائیگاں بھارت نے صاف صاف انکا ر کر دیا

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک ) بھارت نے کشمیر پر پاکستان سےمذاکرات کے بجائے بات چیت سے فرار کا راستہ اختیار کرلیا ہے۔ بھارتی ہائی کمشنر نے مودی سرکار کا تحریری جواب اسپیشل سیکرٹری برائے خارجہ امور کے حوالے کر دیا ۔بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمبا والا نے دفتر خارجہ میں اسپیشل فارن سیکرٹری محمد… Continue 23reading پا کستا ن تما م کو ششیں رائیگاں بھارت نے صاف صاف انکا ر کر دیا

کو ئٹہ میں پھر دھما کہ ، اہلکار شہید

datetime 17  اگست‬‮  2016

کو ئٹہ میں پھر دھما کہ ، اہلکار شہید

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں بم دھماکے میں بم ڈسپوزل سکواڈ کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ پٹ فیڈر کے نواح گوڑا میں زوردار بم دھماکہ ہو ا جس کی زد میں آکر بم ڈسپوزل سکواڈ کا اہلکا رشہیدہو گیا۔اس موقع پر دیگر حکام بھی وہاں موجود تھے تاہم خوش قسمتی سے محفوظ… Continue 23reading کو ئٹہ میں پھر دھما کہ ، اہلکار شہید

ایم کیو ایم کے آفس پر چھا پہ اہم گر فتاریا ں

datetime 17  اگست‬‮  2016

ایم کیو ایم کے آفس پر چھا پہ اہم گر فتاریا ں

کراچی (آئی این پی )کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے گلستان جوہر میں ایم کیو ایم کے سیکٹر آفس میں چھاپہ مار کر چھ افراد کو حراست میں لے لیا۔ گلستان جوہر میں ایم کیو ایم کے سیکٹر آفس میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے چھاپہ مار کر چھ افراد کو حراست… Continue 23reading ایم کیو ایم کے آفس پر چھا پہ اہم گر فتاریا ں

عمران خان کو شادی کب کر نی چاہئے ؟ سینئر سیاستدان نے کپتان کو پھر مشورہ دیدیا

datetime 17  اگست‬‮  2016

عمران خان کو شادی کب کر نی چاہئے ؟ سینئر سیاستدان نے کپتان کو پھر مشورہ دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان جب بھی تحریک کے لئے نکلتے ہیں یا تو ان کا پیر پھسل جاتا ہے یا پھر شادی کا تڑکا لگ جاتا ہے ،گزشتہ روز ہی میں انہیں تحریک کی کامیابی کے بعد شادی کا مشورہ دیا ہے۔میڈیا سے… Continue 23reading عمران خان کو شادی کب کر نی چاہئے ؟ سینئر سیاستدان نے کپتان کو پھر مشورہ دیدیا