اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ وقت پڑنے پرپاکستان کےلئے نوازشریف کے شانہ بشانہ لڑوں گا۔میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ وقت پڑنے پرپاکستان کےلئے نوازشریف کے شانہ بشانہ لڑوں گا۔انہوں نے کہاکہ پانامالیکس پراب اپنے موقف پرقائم ہوں ۔شیخ رشید نے کہاکہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹونے 1974اور1978میں سولوفائیٹ لی تھی اوراب عمران خان کی سولوفلائیٹ بھی درست قدم ہے ۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کاسولوفلائیٹ کافیصلہ درست ہے ۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے پانامالیکس کے معاملے سے نظرہٹانے کےلئے پارلیمانی پارٹیوں کااجلاس بلایاگیا۔واضح رہےکہ وفاقی حکومت کی طرف سے بلائی جانے والی پارلیمانی رہنمائوں کی کانفرنس میں شیخ رشید کومدعونہیں کیاگیا۔
وقت پڑنے پرنوازشریف کے شانہ بشانہ لڑوں گا، سینئرسیاستدان نے عمران خا ن کے موقف کی حمایت کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
پنشنرز اور قومی بچت اسکیموں کے سرمایہ کاروں کے لیے اہم خبر
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ



















































