منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

ایک ڈالر (تقریباً 100روپے)میں اسمارٹ موبائل فون دینے کا اعلان،پاکستانی عوام کو بڑی خوشخبری سنادی گئی

datetime 3  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سندھ بو ر ڈ آف انویسٹمنٹ اپنے ذیلی ادا ر ے سندھ انٹر پرا ئز ڈویلپمنٹ فنڈ اور بین الا قوا می فر م سو شل ایکو ورلڈ جسے اقوا م متحدہ اور ولڈ بینک کی معا ونت حا صل ہے کی وسا طت سے سندھ کے کسا نو ں کے لئے کنکٹڈ ایگریکلچر سندھ پرو گرا م کے نا م سے کسا نو ں کو ڈالر (تقریباََ 100رو پے ) میں اسما ر ٹ مو با ئل فو ن مہیا کر ے گا ۔اس اسما ر ٹ مو با ئل فو ن کے ذر یعے کسا ن اپنی پیداوا ر کو آن لا ئن فرو خت کے لئے ایک ڈیجیٹل اسٹا ک ایکسچینج وجو د میں آجا ئے گا جس سے خریدا ر کو اپنی مر ضی کا ما ل با آسا نی میسر آسکے گا اور کسا ن کو اپنی پیداوا ر کی منا سب قیمت مل سکے گی اور آڑ ھتی کا کر دار ختم ہو جا ئے گا ۔کسا ن اپنی پیداوا ر کو ڈیجیٹل اسکرین پر رکھے گا اور خریدا ر اپنی ضرورت اور مر ضی کا ما ل خرید پائے گا ۔اس سلسلے میں سو شل ایکو ورلڈ کے بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر تھیو کا سمو را نے پیرکوچیئرپر سن سندھ بو ر ڈ آف انوسٹمنٹ نا ہید میمن سے ملا قا ت کی اور انہیں کنکٹڈ ایگریکلچر سندھ پرو گرا م کے بارے میں تفصیلی پریزنٹیشن دی ۔اس مو قع پر سندھ انٹر پرا ئز ڈو یلپمنٹ فنڈ کے سی ای اومحبو ب الحق نے تھیو کا سمو را کی معاونت کی ۔چیئر پر سن ایس بی آئی نے کیسپ پرو گرا م کو سرا ہا اور زر عی پیدا وا ر کی خرید و فرو خت میں ایک انقلا بی قدم قرا ر دیا اور کہا کہ اس طر ح کسا نو ں کو اپنی زمین پر ہی فصل کا خریدا ر مل جا ئے گا اور کسا ن آڑ ھتی سے پہنچنے والے نقصا ن سے محفو ظ رہے گا اور اپنی پیدا وا ر کی منا فع بخش رقم وصول کر سکے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…