دما دم مست قلندر کی تیاریاں پنجاب میں بھی رینجرز کی تعیناتی بڑی خبر آ گئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں رینجرز کی تعیناتی کے لئے محکمہ داخلہ نے سمری وزیر اعلی شہباز شریف کو بھیجوا دی۔ نیشنل ایکشن پلان میں رینجرز کو 60 روز کے لئے محدود اختیارات دینے کی تجویز دی گئی ہے۔ پنجاب میں دہشت گردوں ، کالعدم تنظیموں ، سہولت کارروں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کے لئے… Continue 23reading دما دم مست قلندر کی تیاریاں پنجاب میں بھی رینجرز کی تعیناتی بڑی خبر آ گئی