بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

پاکستانیوں کے حیرت انگیز کام،صرف ایک سال میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ پر کتنے ارب اُڑادیئے؟جان کربھی یقین نہیں کرینگے

datetime 15  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) پاکستانیوں نے گذشتہ مالی سال میں تھری اور فور جی انٹرنیٹ پر 98 ارب روپے اڑا دیئے جس سے ٹیلی کام کمپنیوں کے وارے نیارے ہو گئے۔ پی ٹی اے کی سالانہ رپورٹ کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں نے تھری اور فور جی سروس سے27 فیصد اضافی کمائی کی ۔ پاکستان میں تیز انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 3کروڑ 22لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ ٹیلی کام کمپنیوں نے مالی سال دو ہزار پندرہ سولہ میں 452ارب روپے ریونیو کمایا ۔ اس عرصے کے دوران ٹیلی کام سیکٹر میں 659ملین ڈالر کا سرمایہ لگایا گیا۔ پی ٹی ایکوگذشتہ مالی سال میں انٹرنیٹ صارفین کی 22ہزار 866شکایات موصول ہوئیں جن میں سے 99.6 فیصد نمٹا دی گئیں ۔

موضوعات:



کالم



سیاست کی سنگ دلی ‘تاریخ کی بے رحمی


میجر طارق رحیم ذوالفقار علی بھٹو کے اے ڈی سی تھے‘…

اگر کویت مجبور ہے

کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…