قندیل بلوچ کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،ملزم باسط کے بارے میں بھی اہم انکشافات
لاہور(این این آئی)قندیل بلوچ کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،ملزم باسط کے بارے میں بھی اہم انکشافات، پولیس کی تفتیش کے مطابق قندیل بلوچ قتل کا محرک مفتی عبدالقوی بنا مگر مفتی قوی کے قتل کی واردات میں ملوث ہونے یا اعانت جرم کے تاحال شواہد نہیں ملے -قدیل بلوچ قتل کیس میں ملزم… Continue 23reading قندیل بلوچ کے قتل کی اصل وجہ سامنے آگئی،ملزم باسط کے بارے میں بھی اہم انکشافات