پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بنی گالہ کی فضاء میں مشکوک پروازیں،ہائی الرٹ ،کھلبلی مچ گئی

datetime 28  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس جاری تھا کہ اس دوران بنی گالہ میں ڈرون کیمرہ پرواز کرتاہواآگیا جس پر بنی گالہ کے سیکیورٹی سٹاف میں ہلچل مچ گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس جاری تھا کہ اس دوران بنی گالہ میں ڈرون کیمرہ پرواز کرتاہواآگیا جس پر بنی گالہ کے سیکیورٹی سٹاف میں ہلچل مچ گئی دوسری جانب مری روڈ سے بنی گالہ جانیوالے راستے پر بھاری نفری تعینات کردی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…