اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ میں عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری سے رابطے میں ہوں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ میں عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری سے رابطے میں ہوں۔انہوں نے کہاہے کہ میرے خیال میں ڈاکٹرطاہرالقادری 2نومبرکواسلام آبادمیں تحریک انصاف کے احتجاج میں نہیں آرہے ہیں ۔