نیاآرمی چیف کیسے بنایاجائے؟سینئرسیاستدان نے حکومت فارمولادیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے وفاقی حکومت کو تجویز دی ہے کہ آرمی چیف اور جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین کی تعیناتی کے لیے سپریم کورٹ میں رائج طریقہ کار کو اپنائے۔پارلیمنٹ میں بدھ کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سنیارٹی کے… Continue 23reading نیاآرمی چیف کیسے بنایاجائے؟سینئرسیاستدان نے حکومت فارمولادیدیا







































