پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا

datetime 29  اکتوبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ کا ڈروطیارہ سرگودھا میں میں گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔ تفصیل کے مطابق سردگودھا میں پاک فضائیہ کا ڈورن طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ کنٹرول روم سےرابطہ منقطع ہونے پر ڈرون طیارہ کھیتوں میں گرا ، تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کے اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے قبل تحصیل پروا میں موسم کی خرابی کے سبب پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں پائلٹ اور اس کا معاون جاں بحق ہوگئے تھے۔پاک فضائیہ کا میراج طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ اچانک موسم کی خرابی کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل پروا کے علاقے میران میں گر کر تباہ ہوگیا تھا اور حادثے کے نتیجے میں پائلٹ سمیت معاون بھی جاں بحق ہوگیا تھا۔عینی شاہدین کے مطابق حادثے کے وقت علاقے میں بارش اور ڑالہ باری جاری تھی اور ممکنہ طور پر طیارے پرآسمانی بجلی گری جس کے نتیجے میں طیارے کو آگ لگ گئی اور اس کے ٹکڑے دور دور تک بکھر گئےتھے۔
؀ے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…