وزیراعظم نوازشریف کے استعفے کے بعد نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ ن لیگ کے سینئر رہنما نے واضح اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماظفرعلی شاہ نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے بعد چوہدری نثارعلی خان ہی پارٹی میں سینئرہیں اورنوازشریف کے بعد وہی پارٹی کے معاملات کودیکھتے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ظفرعلی شاہ نے کہاکہ اگرمیاں نوازشریف کوگھرجاناپڑتاہے توپھران ہائوس تبدیلی کے ذریعے نئے وزیراعظم چوہدری نثارعلی خان ہونگے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کے استعفے کے بعد نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ ن لیگ کے سینئر رہنما نے واضح اعلان کردیا











































