اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماظفرعلی شاہ نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کے بعد چوہدری نثارعلی خان ہی پارٹی میں سینئرہیں اورنوازشریف کے بعد وہی پارٹی کے معاملات کودیکھتے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے ظفرعلی شاہ نے کہاکہ اگرمیاں نوازشریف کوگھرجاناپڑتاہے توپھران ہائوس تبدیلی کے ذریعے نئے وزیراعظم چوہدری نثارعلی خان ہونگے ۔انہوں نے کہاکہ اگرچوہدری نثاربھی وزیراعظم بن جاتے ہیں پی پی پی کے سربراہ بلاول بھٹوزرداری ان سے بھی استعفی مانگیں گے ۔انہوں نے کہاکہ کلثوم نوازشریف اورشہبازشریف کواس لئے وزیراعظم نہیں بنایاجاسکتاکہ وہ رکن قومی اسمبلی نہیں ہیں ۔
وزیراعظم نوازشریف کے استعفے کے بعد نیا وزیراعظم کون ہوگا؟ ن لیگ کے سینئر رہنما نے واضح اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































