’’سردی آرہی ہے، مہربانی کریں۔۔ایک بلیک لیبل شہد کی بوتل کا بندوست کریں‘‘ یہ بات عدالت میں کس جج نے کہی ؟
اسلام آباد(آن لائن)’’سردی آرہی ہے ،مہربانی کریں،ایک بلیک لیبل شہد کی بوتل کا بندوست کریں‘‘یہ طنزیہ ریمارکس جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہر بند کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت کے دوران دیئے ۔تفصیلات کے مطابق اسلا آباد ہائی کورٹ میں شہر بند کرنے کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سرکاری… Continue 23reading ’’سردی آرہی ہے، مہربانی کریں۔۔ایک بلیک لیبل شہد کی بوتل کا بندوست کریں‘‘ یہ بات عدالت میں کس جج نے کہی ؟











































