منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شہباز شریف تو کیا ہمیں کوئی بھی رتوک نہیں سکتا ۔۔ زیادہ تنگ کیا تو ہم کیا کریں گے ؟ شیریں مزاری نے خبردار کر دیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016 |

بنی گالہ(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ دیکھتے ہیں کہ ہمیں بنی گالہ جانے سے کون روکتاہے،شہبازشریف تو کیا کوئی نہیں روک سکتا۔اتوار کو بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیریئر میں نے خود ہٹایا ،ہم بنی گالا روز آئیں گے،دیکھتے ہیں ہمیں کون روکتا ہے۔افسوس کی بات ہے پولیس والوں کے ذریعے تشدد کرایا جارہا ہے،حکومت ہوش کے ناخن لے،مسلم لیگ (ن) نے اسلام آباد کا لاک ڈا?ن کر رکھا ہے،جتنا تنگ کروگے ہم میں اتنا جوش آئے گا،شہبازشریف تو کیا ہمیں کوئی نہیں روک سکتا کہیں سے.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…