جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

خواجہ آصف کی وطن واپسی! آتے ہی دھماکے دار اعلان کر ڈالا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر دفاع خواجہ آصف دبئی سے وطن واپس پہنچ گئے۔وزیردفاع خواجہ آصف گزشتہ روز اہل خانہ کے ساتھ شادی میں شرکت کے لیے دبئی گئے تھے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ الحمداللہ وطن واپس پہنچ گیا ہوں، اب تیرا کیا بنے گا کالیا، خواجہ آصف نے کہا کہ کالیا خیر منا لے اب اس کا کیا بننے جا رہا ہے؟ واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما پرویز رشید کے استعفے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ ایک درباری ہٹا دیا گیااور دوسرا بھاگ گیاہے۔ قبل ازیں قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر فیڈ کرنے کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف نے گزشتہ روز وفاقی وزیر پرویز رشید سے وزارت اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا تھا۔ سرکاری اعلامیہ کے مطابق اخبار میں شائع خبر قومی سلامتی کے منافی تھی ، دستیاب شواہد کے مطابق وزیراطلاعات نے کوتاہی برتی ، وزیراطلاعات کو آزادانہ تحقیقات کیلئے عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…