اہم ملک کے صدر کی پاکستان آمد۔۔وزیر اعظم نواز شریف ایئر بیس پہنچ گئے ۔۔21توپوں کی سلامی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینیگال کے صدر مکّی سال دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچے وزیر اعظم نواز شریف نے ہوائی اڈے پر سینیگال کے صدر کا استقبال کیا۔ اسلام آباد آمد پر معزز مہمان کو21توپوں کی سلامی پیش کی گئی۔سینی گال کے صدر میکی سال دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچے تو نورخان ایئربیس پر وزیراعظم… Continue 23reading اہم ملک کے صدر کی پاکستان آمد۔۔وزیر اعظم نواز شریف ایئر بیس پہنچ گئے ۔۔21توپوں کی سلامی