ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

شہبازشریف کی نااہلی کے بارے میں درخواست لاہورہائیکورٹ میں منظور

datetime 13  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہورہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کونااہل قراردینے کے بارے میں تحریک انصاف کے رہنمااعجازچوہدری کی درخواست منظورکرلی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ ملک وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کونااہل قراردینے سے متعلق درخواست کوقابل سماعت قراردے دی ہےجس کی سماعت کل ہوگی۔

وزیراعلی پنجاب شہبازشریف کے بارے میں تحریک انصاف کے رہنمااعجازچوہدری نے اپنی درخواست میں موقف اپنایاہے کہ شہبازشریف بطوررکن صوبائی اسمبلی ہونے کے ساتھ ساتھ ذاتی کاروباربھی کرتے ہیں جوکہ آئین کی دفعہ 62اور63کے خلاف ہے کیونکہ کوئی بھی شخص جب رکن صوبائی اسمبلی بن جائے تواس کوکاروبارسے علیحدہ ہوناپڑتاہے اس لئے اس بنیادپرشہبازشریف کونااہل قراردیاجائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…