رائے ونڈمیں اہم کام شروع ،شیڈول سامنے آگیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )رائیونڈ میں سالانہ تبلیغی اجتماع کا تین روزہ پہلا مرحلہ شروع ہوگیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا کہنا ہے کہ اجتماع کےشرکاء کی سیکورٹی کےلیے فول پروف انتظامات کیے گئےہیں۔ رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع کا3 سے 6 نومبر تک پہلا مرحلہ شروع ہوچکا ہے ۔ اس مرحلے میں 15 اضلاع کے… Continue 23reading رائے ونڈمیں اہم کام شروع ،شیڈول سامنے آگیا











































